ہندوستان کے دورے پر فجی کے وزیر اعظم کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا گیا

ہندوستان کے دورے پر فجی کے وزیر اعظم کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا گیا

 ۔

نئی دہلی، فجی کے وزیر اعظم سیتیونی لیگامامادا ربوکا کا اتوار کی صبح یہاں پہنچنے پر پرجوش استقبال کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے تعلیم سکانتا مجومدار نے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسٹر ربوکا اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔

وزارت خارجہ کے رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا، "فجی کے وزیر اعظم سیتیونی ربوکا کے دہلی کے پہلے دورے پر ان کا پرتپاک استقبال۔"

About The Author

Latest News