بامعنی بحث و مباحثہ جمہوریت میں اہم کردار ادا کرتا ہے: امت شاہ

بامعنی بحث و مباحثہ جمہوریت میں اہم کردار ادا کرتا ہے: امت شاہ

 

نئی دہلی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کو ایک صحت مند جمہوریت میں بامعنی بحث و مباحثے کے اہم کردار پر زور دیا اور کہا کہ عوام کے خدشات کو دور کرنے کے لیے غور و فکر بہترین ذریعہ ہے۔

دہلی اسمبلی میں منعقدہ 'آل انڈیا اسپیکرز کانفرنس' پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا، "اگر پارلیمنٹ یا ودھان سبھا میں بحث نہیں ہوئی تو یہ عمارتیں بے جان ہو جائیں گی۔"

About The Author

Latest News