آئی اے ای اے کی ٹیم دوبارہ کام شروع کرنے کے لیے ایران واپس پہنچ گئی

آئی اے ای اے کی ٹیم دوبارہ کام شروع کرنے کے لیے ایران واپس پہنچ گئی

۔

تہران، اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کی ایک ٹیم دوبارہ کام شروع کرنے کے لیے ایران پہنچ گئی ہے۔ ایران نے اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران ایجنسی کے تمام انسپکٹرز کو ملک بدر کر دیا تھا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا کہ 'آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی پہلی ٹیم ایران واپس پہنچ گئی ہے اور ہم اپنا کام دوبارہ شروع کرنے والے ہیں۔'

About The Author

Latest News