سندھو اور دھرو کپیلا-تنیشا کرسٹو کوارٹر فائنل میں

سندھو اور دھرو کپیلا-تنیشا کرسٹو کوارٹر فائنل میں

 

پیرس، سنگلز میں دو مرتبہ کی اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو اور مکسڈ ڈبلز میں دھرو کپیلا اور تنیشا کرسٹو نے BWF ورلڈ چیمپئن شپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ یقینی کر لی ہے۔

سندھو نے اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو عالمی نمبر دو چین کی وانگ ژی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں داخلہ لیا۔ 2019 کی عالمی چیمپئن سندھو نے پہلے گیم میں جیت کے ساتھ اپنی گرفت مضبوط کر لی اور پھر دوسرے گیم میں اپنے حریف کو مکمل طور پر پیچھے چھوڑ کر صرف 48 منٹ میں 21-19، 21-15 سے کامیابی حاصل کی۔

About The Author

Latest News