بنجارہ برادری کی ایس ٹی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس

بنجارہ برادری کی ایس ٹی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس

 

نئی دہلی، سپریم کورٹ نے لمباڈی، سوگالی اور بنجارہ برادریوں کو دیے گئے شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) کے درجے پر سوال اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔

جسٹس جے کے مہیشوری اور جسٹس وجے بشنوئی کی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ تلنگانہ حکومت کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی۔ اس معاملے میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عرضی گزاروں کی طرف سے سینئر ایڈوکیٹ دما شیشادری نائیڈو اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

About The Author

Latest News