ایشیا کپ: جاپان نے چائنیز تائپے کو ہرا دیا
On
۔
جاپان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج یہاں بہار اسپورٹس یونیورسٹی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ہیرو ایشیا کپ 2025 کے میچ میں چائنیز تائپے کو 2-0 سے شکست دی۔ میچ کے آغاز سے ہی جاپان نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلے کوارٹر میں ریوسوکے شنوہارا کے دو گول سے برتری حاصل کر لی اور اس کے بعد جاپان کی دفاعی لائن اور گول کیپر کرودا کیشو نے اگلے تینوں کوارٹر میں چائنیز تائپے کو کوئی گول نہیں کرنے دیا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
25 Aug 2026 19:50:11
۔
ماسکو: روس نے فن لینڈ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ روسی پارلیمانی انتخابات کے دوران ہیلسنکی میں
