شرجیل اور عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی گئی

شرجیل اور عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی گئی

۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کیس میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلباء شرجیل امام، عمر خالد اور دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 22 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔
جسٹس اروند کمار کی سربراہی والی بنچ نے درخواستوں پر سماعت جمعہ کو ملتوی کر دی۔ درخواست گزاروں نے دہلی ہائی کورٹ کے 2 ستمبر 2025 کے متعلقہ حکم کو چیلنج کیا ہے، جس نے ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

About The Author

Latest News