پاکستان کے نعمان علی آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے

پاکستان کے نعمان علی آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے

۔

دبئی، پاکستان کے نعمان علی نے لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف 93 رنز کی جیت میں اپنی میچ وننگ کارکردگی کے بعد تازہ ترین آئی سی سی مینز ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ میں نمایاں چھلانگ لگاتے ہوئے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق، پاکستان کے اسپن باؤلر نعمان علی نے کیریئر کی نئی اعلیٰ درجہ بندی حاصل کی ہے اور جسپریت بمراہ کی حالیہ نمبر ایک پوزیشن کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

About The Author

Related Posts

Latest News