نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے جیت کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دے گی: نریندر مودی
On
اس موقع پر مسٹر مودی نے تمام ووٹروں سے بہار میں ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے اور ریاست کو ترقی یافتہ ریاستوں کے زمرے میں لانے کے لیے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے امیدوار کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔ انہوں نے ووٹروں پر زور دیا کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو)، ہندوستانی عوام مورچہ (ایچ اے ایم)، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)، اور راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم) کے امیدوار کے لیے بھاری اکثریت سے جیت کو یقینی بنائیں، جو بھی پارٹی اس علاقے میں مقابلہ کر رہی ہے۔
انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ اپنے پولنگ بوتھ کی نگرانی کریں اور ووٹرز کو پولنگ سٹیشن تک پہنچنے اور ووٹ ڈالنے کی ترغیب دیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف بوتھ جیت کر ہی ہم الیکشن جیتیں گے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
24 Oct 2025 19:59:51
سمستی پور، وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بہار میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز سمستی پور ضلع
