ہندوستان سال کے آخر تک روسی تیل کی درآمدات کو "تیزی سے کم" کرے گا: ٹرمپ

ہندوستان سال کے آخر تک روسی تیل کی درآمدات کو

 

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں ذاتی طور پر یقین دہانی کرائی ہے کہ ہندوستان اس سال کے آخر تک روسی تیل کی درآمدات میں تیزی سے کمی کرے گا۔
نیٹو کے سکریٹری جنرل مارک روٹے کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہندوستان اس وقت اپنی خام تیل کی ضروریات کا تقریباً 40 فیصد روس سے حاصل کرتا ہے، لیکن وہ آنے والے مہینوں میں اسے بتدریج ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

About The Author

Related Posts

Latest News