جاپان میں تاکائیچی حکومت کی مقبولیت 75 فیصد تک پہنچ گئی: رپورٹ

جاپان میں تاکائیچی حکومت کی مقبولیت 75 فیصد تک پہنچ گئی: رپورٹ

 

ٹوکیو، جاپان: جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کی حکومت کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا، نومبر میں یہ 75 فیصد تک پہنچ گئی۔ نکی کے کاروباری اخبار اور ٹی وی ٹوکیو کارپوریشن کی جانب سے پیر کو شائع ہونے والے ایک سروے میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے۔
حکومت کی منظوری کی درجہ بندی میں گزشتہ ماہ کے سروے کے مقابلے میں ایک فیصد پوائنٹ کا اضافہ ہوا ہے جبکہ حکومت پر عدم اعتماد کرنے والوں کی تعداد ایک فیصد کم ہو کر 18 فیصد رہ گئی ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News