راشد خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی قیادت کریں گے

راشد خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی قیادت کریں گے

۔

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو اعلان کیا کہ راشد خان آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 15 رکنی قومی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔

سلیکٹرز نے کندھے کی انجری سے صحت یاب ہونے والے نوین الحق کو قومی اسکواڈ میں شامل کیا ہے جب کہ گلبدین نائب کی بھی آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ نوین نے آخری بار دسمبر 2024 میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا تھا۔ شرف الدین اشرف، فرید احمد ملک، بشیر احمد، اور اعجاز احمد احمد زئی، جو زمبابوے سیریز کے لیے افغانستان اسکواڈ کا حصہ تھے، کو اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News