جے شنکر بنگلہ دیش پہنچ گئے، مودی کا ذاتی خط طارق رحمان کو سونپا

جے شنکر بنگلہ دیش پہنچ گئے، مودی کا ذاتی خط طارق رحمان کو سونپا

 

ڈھاکہ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کی اور سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا ایک ذاتی خط بھی مسٹر رحمان کو سونپا۔ مسٹر جے شنکر نے یہ معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ وہ یہاں سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے آخری سفر میں شرکت کے لیے آئے ہیں۔ وزیر خارجہ نے بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر حکومت ہند اور ہندوستانی شہریوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

مسٹر جے شنکر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ سابق وزیر اعظم کا دور اندیشانہ نقطہ نظر اور عوامی زندگی میں مجسم اقدار دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری اور ترقی کو ایک نئی سمت دے گی۔

About The Author

Related Posts

Latest News