راہل گاندھی ہتک عزت کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے میں ناکام رہے

راہل گاندھی ہتک عزت کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے میں ناکام رہے

 

۔

سلطان پور: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے معاملے کی سماعت پیر کو سلطان پور میں ایم پی/ایم ایل کورٹ میں ہوئی۔
مسٹر گاندھی کے وکیل نے عدالت کو مطلع کیا کہ ان کا موکل آج کیرالہ میں ہے اس لیے وہ حاضر نہیں ہوسکا۔ عدالت نے آخری موقع دیا اور راہل گاندھی کو اس تاریخ پر اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے 20 فروری کی تاریخ مقرر کی۔

About The Author

Related Posts

Latest News