آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کمر کی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے
On
سڈنی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگا ہے، اسٹار فاسٹ بولر پیٹ کمنز کمر کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز تصدیق کی۔
کمنز ابھی تک انجری سے مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوئے ہیں اور وہ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہونے والے عالمی ایونٹ میں نہیں کھیل سکیں گے۔ ٹاپ آرڈر بلے باز میتھیو شارٹ کو بھی اصل 15 رکنی اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
31 Jan 2026 19:53:26
شکرقندی کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے جن میں بھوننا، ابالنا، دودھ میں پکانا اور کھیر بنانا شامل...
