ایران نے خلیج فارس میں تیل اسمگل کرنے والے دو بحری جہازوں کو پکڑ لیا

ایران نے خلیج فارس میں تیل اسمگل کرنے والے دو بحری جہازوں کو پکڑ لیا

۔

تہران، ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور نے جمعرات کو خلیج فارس کے "جزیرہ فارسی" کے قریب ایندھن کی اسمگلنگ میں ملوث دو غیر ملکی جہازوں کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں ایندھن اور جہاز پر سوار عملے کے پندرہ غیر ملکی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔ آئی آر جی سی نیوی نے دونوں بحری جہازوں سے 1 ملین لیٹر سے زیادہ ایندھن برآمد کیا جس کا مقصد اسمگلنگ کرنا تھا۔

About The Author

Related Posts

Latest News