ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم "رفتار" 24 جولائی کو ریلیز ہوگی

ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم

۔

ممبئی، ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیو کی فلم ’’رفتار‘‘ 24 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ تعلیمی میدان میں سخت مقابلے پر مبنی فلم ’’رفتار‘‘ خواہش، محبت اور لالچ کی دلفریب کہانی ہے۔ آدتیہ نمبالکر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو کمپا فلمز کے بینر تلے پترلیکھا نے پروڈیوس کیا ہے۔

Raftaar میں انوراگ ٹھاکر، روہن ورما، تانیا مانکتالا، اور رجت کپور جیسے باصلاحیت اداکاروں کے ساتھ راج کمار راؤ اور کیرتھی سریش نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے آج اعلان کیا ہے کہ "رفتار" 24 جولائی 2026 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ ترون بالی ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیں، اور روہن نرولا نے کہانی اور اسکرین پلے لکھا ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News