تمام آٹھ معطل لوک سبھا ممبران کی معطلی منسوخ کر دی گئی
On
۔
اپوزیشن کے زوردار دباؤ کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ایوان میں تحریک پیش کی جسے صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔
بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے میں صدر کے خطاب کے دوران قائد حزب اختلاف راہول گاندھی کی تقریر کے بعد ہنگامہ کرنے اور اسپیکر پر کاغذات پھینکنے پر ان اراکین کو پورے اجلاس کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔
معطل ارکان میں کانگریس کے سات ارکان پارلیمنٹ اور مدورائی سے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کا ایک رکن پارلیمنٹ شامل ہے۔
جن اراکین کی معطلی کو لوک سبھا نے آج منسوخ کیا ہے ان میں ہیبی ایڈن، امریندر سنگھ راجہ وارنگ، مانیکم ٹیگور، گرجیت سنگھ اوجلا، کرن کمار ریڈی، پرشانت پاڈول، ایس وینکٹیسن، اور ڈین کوریاکوس شامل ہیں۔
اس سلسلے میں تمام پارٹیوں کے لیڈروں نے پیر کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی تھی۔
About The Author
Related Posts
Latest News
17 Mar 2026 17:53:06
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے آسام، کیرالہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال اور پڈوچیری میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے ساتھ
