امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممکن ہیں اگر وہ ایران کی شرائط پر پورا اتریں: ایران

امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممکن ہیں اگر وہ ایران کی شرائط پر پورا اتریں: ایران

 

تہران، ایران نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے فوری مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات صرف اسی صورت میں ممکن ہیں جب وہ ایران کی خواہشات کے مطابق ہوں اور اگر امریکا ایرانی عوام کے خلاف کسی قسم کے معاندانہ عزائم کو مکمل طور پر ترک کر دے۔
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذولفغاری نے بدھ کے روز ایک سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جب تک امریکہ اپنا جارحانہ رویہ ترک نہیں کرتا تب تک حالات معمول پر نہیں آئیں گے۔

About The Author

Related Posts

Latest News