آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والی امریکی افواج کو نشانہ بنایا جائے گا: ایرانی فوج

آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والی امریکی افواج کو نشانہ بنایا جائے گا: ایرانی فوج

 

تہران: ایرانی فوج نے امریکا کو آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کی کوشش کے خلاف خبردار کیا ہے۔ یہ انتباہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبی گزرگاہ کے ذریعے بحری جہازوں کو محفوظ طریقے سے لے جانے کے لیے "پروجیکٹ فریڈم" کے آغاز کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔
امریکی فوج نے واضح کیا ہے کہ یہ کوئی باضابطہ "اسکارٹ مشن" نہیں ہے۔ "پروجیکٹ فریڈم" کو کامیاب بنانے کے لیے گائیڈڈ میزائل، 100 سے زائد طیارے، ڈرون پلیٹ فارمز اور 15000 فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔

About The Author

Related Posts

Latest News