امریکہ ایران امن مذاکرات میں پیشرفت سے اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی
On
بی ایس ای سینسیکس 940.73 پوائنٹ (1.22 فیصد) چھلانگ لگا کر 77,958.52 پر پہنچ گیا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 50 انڈیکس بھی 298.15 پوائنٹس یا 1.24 فیصد بڑھ کر 24,330.95 پر بند ہوا۔ یہ دونوں انڈیکس کے لیے دو ہفتے کی بلند ترین سطح ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
06 May 2026 19:51:52
ہمارے کچن میں روزانہ استعمال ہونے والے کئی طرح کے مصالحے ہوتے ہیں جو مختلف اقسام کے کھانوں میں مختلف...
