ایران نے آبنائے ہرمز میں اپنا کنٹرول زون واضح کر دیا۔ بحری جہازوں کو اس سے گزرنے کے لیے اجازت لینی چاہیے

ایران نے آبنائے ہرمز میں اپنا کنٹرول زون واضح کر دیا۔ بحری جہازوں کو اس سے گزرنے کے لیے اجازت لینی چاہیے

۔

تہران: ایران نے آبنائے ہرمز میں اپنے کنٹرول زون کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام بحری جہازوں کو اس سمندری راستے سے گزرنے سے پہلے اجازت اور ہم آہنگی حاصل کرنی ہوگی۔
خلیج فارس آبنائے اتھاریٹی نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر آبنائے میں کنٹرول زون کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مانیٹرنگ زون ایران کے کوہ ابرک سے مشرق میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے فجیرہ کے جنوب تک اور ایران کے جزیرہ قشم کے سرے سے یو اے ای میں ام القوین تک پھیلا ہوا ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News