امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مودی سے ملاقات کی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مودی سے ملاقات کی

۔

نئی دہلی، دورہ پر آئے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتہ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، اور دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ اور علاقائی اور عالمی امن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر روبیو نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے مسٹر مودی کو امریکہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ ملاقات کے دوران ہندوستان میں امریکی سفیر سرجیو گور بھی موجود تھے۔

About The Author

Related Posts

Latest News