فضائیہ کا کارگو طیارہ AN-32 گر کر تباہ، فضائیہ کے پانچ اہلکار شہید
On
حادثے میں شہید ہونے والے فضائیہ کے اہلکاروں میں دو اگنی ویر وایس بھی شامل ہیں۔
فضائیہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اسکواڈرن لیڈر پرشانت سنگھ، فلائٹ لیفٹیننٹ شبھم کمار، سارجنٹ جتیندر شرما، اگنی ویر وایو کھیمارام کماوت، اور اگنیویر وایو دانش عالم نے ڈیوٹی کے دوران سب سے بڑی قربانی دی۔
انہوں نے کہا کہ فضائیہ کو اس حادثے میں پانچ فضائی جنگجوؤں کے نقصان پر بہت دکھ ہے۔ ہندوستانی فضائیہ سوگوار خاندانوں سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ حادثے کی تحقیقات کے لیے کورٹ آف انکوائری تشکیل دے دی گئی ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
13 Jun 2026 20:07:09
۔
تہران، ایران - ایران کے سابق سپریم لیڈر مرحوم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا جسد خاکی 4...
