ہندوستان اور جاپان نے کئی شعبوں میں معاہدوں پر دستخط کئے

ہندوستان اور جاپان نے کئی شعبوں میں معاہدوں پر دستخط کئے

 

 

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان اور جاپان نے اپنی خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری میں ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے، اقتصادی سلامتی، دفاع، مصنوعی ذہانت، ٹیکنالوجی، توانائی کی حفاظت اور صحت میں تعاون بڑھانے کے لیے جمعرات کو کئی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، اور کئی اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

یہاں ہندوستان-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد ہندوستان کے تین روزہ دورے پر آئے ہوئے جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس بیان میں مسٹر مودی نے کہا کہ آج کے عالمی بحران کے ماحول میں باہمی اعتماد ہمارا سب سے بڑا اسٹریٹجک اثاثہ ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News