86 vehicles collided due to heavy fog
International 

بلغاریہ میں شدید دھند کے باعث 86 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

بلغاریہ میں شدید دھند کے باعث 86 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ۔ صوفیہ۔ بلغاریہ میں شدید دھند کے باعث منگل کو ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ دارالحکومت صوفیہ کو بحیرہ اسود کے بندرگاہی شہر برگاس سے ملانے والی شاہراہ پر چھیاسی گاڑیاں یکے بعد دیگرے آپس میں ٹکرا گئیں۔ المناک...
Read More...

Advertisement