PM Modi welcomes Israel-Hamas peace deal
National 

وزیر اعظم مودی نے اسرائیل اور حماس امن معاہدے کا خیرمقدم کیا

وزیر اعظم مودی نے اسرائیل اور حماس امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ۔ نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکہ اور دیگر ممالک کی ثالثی میں ہونے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مسٹر مودی نے لکھا، "ہم صدر...
Read More...

Advertisement