سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ کے عملے کو ریگولرائز کرنے کی عرضی کو خارج کر دیا
On
۔
مغربی بنگال مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ 2008 کو کلکتہ ہائی کورٹ کے سنگل جج بنچ نے غیر آئینی قرار دیا تھا، جس کے بعد ان سبھی کی ملازمتیں ختم ہو گئیں۔ بعد ازاں عدالت نے اس فیصلے کو برقرار رکھا۔ عرضی گزاروں نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ان کی تقرری مستقل ہیں اس لیے انہیں مغربی بنگال گرانٹ ان ایڈ اسکیم کے تحت تنخواہیں ملنی چاہئیں۔
جسٹس دیپانکر دتا اور اے جی مسیح کی بنچ نے درخواستوں کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ وہ قابل عمل نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں 361 سے زیادہ درخواست گزاروں کی طرف سے 40 سے زیادہ درخواستیں دائر کی گئیں۔ سپریم کورٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے مارچ 2016 کے فیصلے کو برقرار رکھا۔
اس سے قبل 6 جنوری 2020 کو سپریم کورٹ نے 2008 کے قانون کو آئینی طور پر درست قرار دیا تھا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
13 Jul 2026 19:44:11
۔
ممبئی: سنی دیول کی آنے والی تاریخی فلم 'پارٹیشن 1947' کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
