اتر پردیش حکومت نے یک وقتی تصفیہ اسکیم (OTS) کے نفاذ کا اعلان کیا

اتر پردیش حکومت نے یک وقتی تصفیہ اسکیم (OTS) کے نفاذ کا اعلان کیا

 

 

لکھنؤ، اتر پردیش حکومت نے میونسپل ٹیکس دہندگان کو اہم راحت فراہم کرتے ہوئے ون ٹائم سیٹلمنٹ اسکیم (OTS) کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ اس اسکیم کے تحت میونسپل کارپوریشنوں، میونسپل کونسلوں اور ٹاؤن پنچایتوں کے نادہندگان کو بقایا ہاؤس ٹیکس، واٹر ٹیکس، اور سیوریج ٹیکس کی ادائیگیوں پر سود اور سرچارج کی 100% چھوٹ ملے گی۔ محکمہ کے مطابق یہ اسکیم 15 اگست 2026 سے 15 دسمبر 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔ اس عرصے کے دوران ٹیکس دہندگان صرف اصل رقم ادا کر کے اپنے واجبات کا تصفیہ کر سکیں گے۔

About The Author

Related Posts

Latest News