شان مسعود کی انگلی میں فریکچر، ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
On
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیم کے میڈیکل پینل کے اسکین اور طبی معائنے کے بعد جمعرات کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے مسعود کی عدم دستیابی کی تصدیق کی۔ مسعود تروبا میں پہلے ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ مسعود پہلی اننگز میں جےڈن سیلز کی طرف سے ایک گیند کھیلتے ہوئے شہادت کی انگلی میں زخمی ہو گئے۔ اس کے باوجود انہوں نے شاندار بلے بازی کی اور اپنے ٹیسٹ کیریئر کی ساتویں سنچری اسکور کی، البتہ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
31 Jul 2026 14:19:36
۔
ممبئی، ہندی سنیما کی معروف اداکارہ ممتاز آج 79 برس کی ہو گئیں۔ 31 جولائی 1947 کو ممبئی
