نیپال کے کئی علاقوں میں کشیدگی کم، کئی مقامات سے کرفیو ہٹا دیا گیا

نیپال کے کئی علاقوں میں کشیدگی کم، کئی مقامات سے کرفیو ہٹا دیا گیا

۔

کھٹمنڈو، نیپال: حالیہ فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد مدھیش اور کوشی صوبوں کے کئی اضلاع میں حالات بتدریج بہتر ہو رہے ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں، مقامی انتظامیہ، سول سوسائٹی، مذہبی رہنماؤں اور کمیونٹی کے نمائندوں کے درمیان ملاقاتوں اور سخت حفاظتی اقدامات کے بعد کئی علاقوں میں حالات معمول پر آ گئے ہیں۔
سنساری، سراہا، سپتاری اور دھنوشہ کے کچھ حصوں میں کرفیو بدستور نافذ ہے، جبکہ پارسا ضلع میں عوامی اجتماعات اور مظاہروں پر پابندیاں برقرار ہیں۔

About The Author

Related Posts

Latest News