ایران کے ساتھ مذاکرات آسان نہیں ہوں گے اور اس میں وقت لگ سکتا ہے: امریکی نائب صدر

   ایران کے ساتھ مذاکرات آسان نہیں ہوں گے اور اس میں وقت لگ سکتا ہے: امریکی نائب صدر

 

 

 

واشنگٹن، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے جمعرات کو کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آسان نہیں ہوں گے اور اس میں وقت لگ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے سیاسی نظام میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔ امریکہ ایک ایسا معاہدہ چاہتا ہے جو اس کے مفادات کو محفوظ اور مضبوط کرے۔
مسٹر وینس نے کہا کہ امریکہ اس مسئلے کو اپنے مفادات کے مطابق حل کرنے کے لیے فوجی، اقتصادی اور سفارتی سمیت تمام آپشنز استعمال کرے گا۔

About The Author

Related Posts

Latest News