’لو اینڈ وار‘ میں وکی کوشل کا فرسٹ لُک جاری
On
ممبئی، بالی ووڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی کافی منتظر فلم ’لو اینڈ وار‘ سے وکی کوشل کے 2 فرسٹ لک پوسٹر جاری کر دیے گئے ہیں۔
پوسٹر میں وکی کوشل ہاتھ میں سگریٹ اور لائٹر لیے نظر آ رہے ہیں۔ان کے انداز میں گہرائی اور کشش کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔
فلم میں پہلی بار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل ایک ساتھ پردے پر نظر آئیں گے۔
اس سے پہلے فلم سے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے فرسٹ لک پوسٹر جاری کیے جا چکے ہیں۔
’لو اینڈ وار‘ میں تینوں فنکار مرکزی کرداروں میں ہیں۔
سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بن رہی یہ فلم 21 جنوری 2027 کو ہندی، تمل اور تیلگو زبانوں میں دنیا بھر میں ریلیز ہوگ.
About The Author
Related Posts
Latest News
26 Sep 2026 18:08:19
۔
پترو پکشا آباؤ اجداد کی عبادت، نذرانے اور شردھا کا تہوار ہے۔ آج، 26 ستمبر، پترو پکشا کے پورے...
