پراوین ہڈا نے خواتین کے 65 کلوگرام زمرے میں سونے کا تمغہ جیتا
On
ناگویا (جاپان)، ایشین گیمز 2026 میں جمعہ کو ہندوستانی باکسر پروین ہڈا نے خواتین کے 65 کلوگرام وزن کے زمرے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔
طلائی تمغے کے مقابلے میں پروین نے چینی تائپے کی چن نین چن کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔
ایشین گیمز کی خواتین کی باکسنگ میں یہ ہندوستان کا آج کا دوسرا طلائی تمغہ ہے۔
پروین نے سیمی فائنل میں چین کی باکسر لی شو کو 5-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
اس سے قبل لَوِلینا بورگوہین نے چین کی باؤ ژیئی کو شکست دے کر خواتین کے 75 کلوگرام وزن کے زمرے میں طلائی تمغہ جیتا تھا.
About The Author
Related Posts
Latest News
02 Oct 2026 19:13:10
۔
انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ پرسنل سلیکشن (IBPS) نے کسٹمر سروس ایسوسی ایٹ (CSA) 16ویں بھرتی کے ابتدائی امتحان کے...
