خاتون صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے: پرینکا

خاتون صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے: پرینکا

 

نئی دہلی، کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں جنتر منتر پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف جاری تحریک کی رپورٹنگ کے دوران خاتون صحافیوں کے ذریعہ پولیس اہلکاروں پر ہراساں کرنے کے الزام لگائے جانے کے معاملے کی جانچ کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
محترمہ واڈرا نے اتوار کو سوشل میڈیا 'ایکس' پر کہا کہ کئی صحافیوں کے احتجاج کے باوجود نہ تو ایف آئی آر درج کی گئی اور نہ ہی کوئی ٹھوس کارروائی ہوئی۔پرامن احتجاج کرنے والی خواتین نے بھی پولیس پر بدسلوکی کے الزامات عائد کیے ہیں.

About The Author

Related Posts

Latest News