آلو، پیاز اور ٹماٹر کی بوائی آسانی سے ہو رہی ہے: شیو راج

آلو، پیاز اور ٹماٹر کی بوائی آسانی سے ہو رہی ہے: شیو راج

 

نئی دہلی: ملک میں غذائی اجناس گندم اور چاول کا مناسب سے زیادہ ذخیرہ ہے اور آلو، پیاز اور ٹماٹر کی بوائی آسانی سے جاری ہے۔

یہ معلومات پیر کو یہاں زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کی صدارت میں منعقدہ زراعت کے جائزہ اجلاس میں دی گئی۔ جائزہ اجلاس میں انہوں نے کسانوں کو ادائیگیوں میں تیزی لانے کی ہدایات دیں۔

About The Author

Latest News