سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام دیں گے

سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام دیں گے

 

نئی دہلی: دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے زیرو ٹالرنس کے مضبوط پیغام کو پہنچانے کے لیے مختلف جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کی قیادت میں سات کل جماعتی وفود مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔
پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ ان سات وفود کی قیادت ششی تھرور، کانگریس، روی شنکر پرساد، بی جے پی، سنجے کمار جھا، جے ڈی یو، بائیجیانت پانڈا، بی جے پی، کنیموزی کروناندھی، ڈی ایم کے، سپریا سولے، این سی پی اور شری کانت ایکناتھ شندے، شیو سینا کریں گے۔

About The Author

Latest News