گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
On
میکسویل نے آج فائنل ورڈ پوڈ کاسٹ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ سال 2022 میں ٹانگ ٹوٹنے کے بعد سے ون ڈے کرکٹ میں بے چینی محسوس کر رہے تھے۔ اس سے ٹیم کو نقصان ہو رہا تھا۔ اس لیے میں نے ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم وہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے دستیاب رہیں گے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
05 Jun 2025 19:35:49
جاپان کو دنیا کا محفوظ ترین ملک سمجھا جاتا ہے۔ اس کی صفائی، وقت کی پابندی اور قابل اعتماد پبلک...