افرادی قوت میں کمی کیس: ٹرمپ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

افرادی قوت میں کمی کیس: ٹرمپ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

 

واشنگٹن، امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے حکم امتناعی کو کالعدم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے، جس نے وفاقی ایجنسیوں کو بڑے پیمانے پر افرادی قوت میں کمی اور تنظیم نو کرنے سے روک دیا۔

امریکی سالیسٹر جنرل جان ساویر نے اپیل میں دلیل دی کہ وفاقی اداروں کے اہلکاروں کو کنٹرول کرنا صدر کے دائرہ اختیار میں ہے اور صدر کو اپنے بنیادی آئینی اختیارات استعمال کرنے کے لیے کانگریس سے خصوصی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ اس حوالے سے آئین میں کچھ نہیں لکھا۔

About The Author

Latest News