ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کو 3-1 سے شکست دی

ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کو 3-1 سے شکست دی

۔

برلن، ہندوستانی جونیئر مینز ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتوار کو آسٹریلیا کو بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

چار ملکی ٹورنامنٹ میں آج یہاں بلاؤ ویس اسٹیڈیم میں اپنے دوسرے میچ میں ہندوستانی ٹیم نے آسٹریلیا پر 3-1 کی شاندار جیت درج کی۔ ہندوستانی ٹیم کی جانب سے شردانند تیواری (15ویں)، سوربھ آنند کشواہا (36ویں) اور عامر علی (43ویں) نے گول کئے۔ جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے واحد گول اولیور ول (55ویں) منٹ میں کیا۔

About The Author

Latest News