بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

 

نئی دہلی، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہر میدان میں ناکام قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ دہلی میں اقتدار میں آنے کے پانچ ماہ کے اندر اس نے عوام کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا۔

اے اے پی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا نے ایکس پر کہا، "صرف پانچ مہینوں میں، دہلی کا ہر بچہ سمجھ گیا ہے کہ بی جے پی والوں کو حکومت چلانا نہیں آتا، وہ صرف لوگوں کو ہراساں کرنا، لوٹ مار، تباہی اور گھروں کو برباد کرنا جانتے ہیں۔"

About The Author

Latest News