امریکا نے جاپان، جنوبی کوریا سے آنے والی اشیا پر 25 فیصد درآمدی ڈیوٹی کا اعلان کر دیا

امریکا نے جاپان، جنوبی کوریا سے آنے والی اشیا پر 25 فیصد درآمدی ڈیوٹی کا اعلان کر دیا

 

واشنگٹن/نئی دہلی امریکہ نے جاپان اور جنوبی کوریا سے اشیا پر 25 فیصد زیادہ درآمدی ڈیوٹی کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی امریکا نے میانمار سمیت 11 دیگر ممالک کے خلاف بھی زیادہ درآمدی ڈیوٹی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ان ممالک کے خلاف ہائی ڈیوٹی عائد کرنے کی پالیسی کے تحت کیے گئے ہیں جو ان کی رائے میں تجارت میں امریکا کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کرتے ہیں۔ جاپانی وزیر اعظم Fumio Kishida اور جنوبی کوریا کے صدر Yun Suk Yol کو لکھے گئے خطوط میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ یہ ڈیوٹیز یکم اگست سے لاگو ہوں گی۔

About The Author

Latest News