ایس سی او کو دہشت گردی سے سختی سے نمٹنے کے اپنے مقاصد پر قائم رہنا چاہیے: جے شنکر

ایس سی او کو دہشت گردی سے سختی سے نمٹنے کے اپنے مقاصد پر قائم رہنا چاہیے: جے شنکر

 

بیجنگ/نئی دہلی، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی کے چیلنج سے سختی سے نمٹنے کے اپنے مقاصد پر قائم رہے اور کہا کہ ہندوستان دہشت گردی کے تئیں زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھے گا۔

منگل کو بیجنگ میں تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یہ تنظیم دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے قائم کی گئی تھی۔

About The Author

Latest News