LIC ہاؤسنگ فائنانس نے 1,359.92 کروڑ روپے کا منافع کمایا

LIC ہاؤسنگ فائنانس نے 1,359.92 کروڑ روپے کا منافع کمایا

 

ممبئی، ملک کی سب سے بڑی ہوم لون فراہم کرنے والی کمپنی ایل آئی سی ہاؤسنگ فائنانس نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1,359.92 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے، جو پچھلے مالی سال کی اسی سہ ماہی میں 1,300.21 کروڑ روپے سے 4.59 فیصد زیادہ ہے۔

کمپنی کے جاری کردہ مالیاتی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں آپریشنز سے اس کی آمدنی 6.62 فیصد بڑھ کر 7,233.13 کروڑ روپے ہوگئی۔ اس میں سود سے خالص آمدنی 2,065.78 کروڑ روپے تھی۔

About The Author

Latest News