لینڈر پیس کے والد، ہاکی کھلاڑی ڈاکٹر ویس پیس انتقال کر گئے

لینڈر پیس کے والد، ہاکی کھلاڑی ڈاکٹر ویس پیس انتقال کر گئے

۔

نئی دہلی، ٹینس اسٹار لیانڈر پیس کے والد اور میونخ اولمپکس 1972 میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم کا حصہ ڈاکٹر ویس پیس جمعرات کو کولکتہ میں انتقال کر گئے۔

ان کی عمر 80 سال تھی۔ ویس پیس 30 اپریل 1945 کو گوا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1966 میں ہیمبرگ انٹرنیشنل کپ میں ہندوستانی ہاکی ٹیم میں قدم رکھا، جب وہ کولکتہ کے پریذیڈنسی کالج میں میڈیکل کے طالب علم تھے۔

About The Author

Latest News