ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم میں بڑے اضافے کا اعلان

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم میں بڑے اضافے کا اعلان

 

دبئی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کے آخر میں بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں بڑے پیمانے پر اضافے کا اعلان کیا ہے۔
اس باوقار ایونٹ کی کل انعامی رقم بڑھ کر 13.88 ملین امریکی ڈالر ہو گئی ہے، جو کہ 2022 میں نیوزی لینڈ میں ہونے والے پچھلے ایڈیشن کے مقابلے میں 297 فیصد زیادہ ہے۔

About The Author

Latest News