شریاس ایر آسٹریلیا اے کے خلاف ملٹی ڈے میچوں میں انڈیا اے کی کپتانی کریں گے
On
ممبئی، شریاس ائیر کو ستمبر میں آسٹریلیا اے کے خلاف دو کثیر روزہ میچوں کے لیے انڈیا اے کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ کے ایل راہول اور محمد سراج پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے تاہم یہ دونوں کھلاڑی دوسرے میچ کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے ایک میڈیا ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ دوسرے میچ کے لیے اصل ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی جگہ راہول اور سراج لیں گے۔
منتخب ٹیم میں دھرو جورل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے لیے طویل عرصے سے انتظار کر رہے ابھیمنیو ایشورن کو بھی جگہ دی گئی ہے۔
About The Author
Latest News
15 Sep 2025 19:38:29
لکھنؤ: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے وقف