مہندرا نے فوری اثر کے ساتھ کار کی قیمتوں میں 1.56 لاکھ روپے تک کی کمی کی

مہندرا نے فوری اثر کے ساتھ کار کی قیمتوں میں 1.56 لاکھ روپے تک کی کمی کی

  ۔

نئی دہلی، بھارت کی معروف کار ساز کمپنی مہندرا نے ہفتے کے روز اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں فوری طور پر 1.56 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان کیا ہے۔

سامان اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی جانب سے 22 ستمبر سے گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کے اعلان کے بعد یہ تیسری کمپنی ہے جس نے اپنی مسافر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ اس سے قبل ٹاٹا موٹرز اور رینالٹ انڈیا نے 22 ستمبر سے قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

About The Author

Latest News