وینزویلا کی آئرن لیڈی ماریا کورینا ماچاڈو کو امن کا نوبل انعام دیا جائے گا

وینزویلا کی آئرن لیڈی ماریا کورینا ماچاڈو کو امن کا نوبل انعام دیا جائے گا

 

۔

سٹاک ہوم: وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر اور انجینئر ماریا کورینا ماچاڈو کو جمہوری حقوق کے فروغ اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر 2025 کا نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔

وینزویلا کی رہنما کے امن کے نوبل انعام کے اعلان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے، جنہوں نے بارہا کہا ہے کہ انہیں آٹھ جنگیں روکنے پر ایوارڈ سے نوازا جانا چاہیے۔

About The Author

Related Posts

Latest News