خریف کا رقبہ بڑھ گیا، آلو، پیاز اور ٹماٹر کی بوائی میں بہتری آئی

خریف کا رقبہ بڑھ گیا، آلو، پیاز اور ٹماٹر کی بوائی میں بہتری آئی

 

نئی دہلی: اس سال خریف کی فصلوں کی بوائی میں گزشتہ سال کے مقابلے 6.51 لاکھ ہیکٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ مزید برآں آلو، پیاز اور ٹماٹر کے زیر کاشت رقبہ میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتری آئی ہے۔
مرکزی زراعت، کسانوں کی بہبود اور دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو پیر کو حکام نے اس کی اطلاع دی۔ جناب چوہان یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں زرعی شعبے کی ترقی کا جائزہ لے رہے تھے۔

About The Author

Related Posts

Latest News